پیانگ یانگ کے خلاف حرکت کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی معاہدہ
سیول – ماسکو: "الشرق الاوسط” پوری دنیا کو شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام سے لاحق خطرات وخدشات سے بچانے کے لئے ایک بین الاقوامی معاہدہ ہوا ہے جس میں پیانگ یانگ کے خلاف حرکت کرنے کی ضرورت پر گفتگو کی گئی ہے لیکن اس حرکت کی تفصیل میں ان کے […]

سیول – ماسکو: "الشرق الاوسط”
پوری دنیا کو شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام سے لاحق خطرات وخدشات سے بچانے کے لئے ایک بین الاقوامی معاہدہ ہوا ہے جس میں پیانگ یانگ کے خلاف حرکت کرنے کی ضرورت پر گفتگو کی گئی ہے لیکن اس حرکت کی تفصیل میں ان کے درمیان اختلاف ہے۔
شمالی کوریا کے آخری جوہری تجربہ کے وقت جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبی اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائی اون نے امریکہ کی طرف سے تیل پر لگائی جانے والی پابندی سے اتفاق رائے کا اظہار کیا ہے اور امریکہ نے اس سلسلہ میں ایک قانوں بین الاقوامی امن وسلامتی کمیٹی کے سامنے بھی پیش کیا ہے۔
جمعہ – 17 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 08 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: ( (14164