امریکی ماہرین کی طرف سے 21 نئے جذبات کی تلاش
لندن: "الشرق الاوسط” امریکی ماہرین نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے 21 نئے جذبات تلاش کئے ہیں اور یہ نئے جذبات ان جذبات کے علاوہ ہیں جن کے بارے میں علمائے نفس عام طور پر گفتگو کرتے ہیں اور وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ سعادت مندی، رنج والم، غیظ وغضب، دہشت، […]

لندن: "الشرق الاوسط”
امریکی ماہرین نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے 21 نئے جذبات تلاش کئے ہیں اور یہ نئے جذبات ان جذبات کے علاوہ ہیں جن کے بارے میں علمائے نفس عام طور پر گفتگو کرتے ہیں اور وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ سعادت مندی، رنج والم، غیظ وغضب، دہشت، ڈر وخوف اور ہراساں ہونا ہےـ
جمعہ – 17 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 08 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: ( (14164