ایرما: کیریبین کے دو جزیروں میں زبردست ہلاکت وبربادی

لندن: "الشرق الاوسط” ایرما کے طوفان کی وجہ سے کیریبین کے باربوڈا اور سار مارٹن نامی دو جزیرے زبردست ہلاکت وبربادی سے دوچار ہوئے ہیں جبکہ کوبا، ڈومینیکان، بورٹوریکو اور فلوریڈا کی حکومت نے ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ – 17 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 08 ستمبر 2017 ء […]

ایرما: کیریبین کے دو جزیروں میں زبردست ہلاکت وبربادی

لندن: "الشرق الاوسط”

ایرما کے طوفان کی وجہ سے کیریبین کے باربوڈا اور سار مارٹن نامی دو جزیرے زبردست ہلاکت وبربادی سے دوچار ہوئے ہیں جبکہ کوبا، ڈومینیکان، بورٹوریکو اور فلوریڈا کی حکومت نے ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔

جمعہ – 17 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 08 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: ( (14164