ماسکو کا شام سے متعلق رابطہ کرنے کی کمیٹی کی تشکیل سے انکار

ماسکو: طہ عبد الواجد کل ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے اپنے فرانسیسی ہم منصب جان ایف لوڈریان سے ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا ہے کہ جو مشینریاں پہلے قائم کی جا چکی ہیں ان کو متحرک ہونے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنی خدمات بحسن […]

ماسکو کا شام سے متعلق رابطہ کرنے کی کمیٹی کی تشکیل سے انکار

ماسکو: طہ عبد الواجد

کل ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے اپنے فرانسیسی ہم منصب جان ایف لوڈریان سے ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا ہے کہ جو مشینریاں پہلے قائم کی جا چکی ہیں ان کو متحرک ہونے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنی خدمات بحسن وخوبی انجام دے سکیں اور اسی وجہ پیرس کی وہ تجویز بھی رد کر دی گئی جس میں شامی مسئلہ کو حل کرنے کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی رابطہ کرنے کی کمیٹی کو تشکیل دینے کی بات کہی گئی ہے۔

ہفتہ – 18 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 09 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14165)