حزب اللہ کی وجہ سے کامیابی کا جشن ملتوی
بیروت: "الشرق الاوسط” کل لبنان کی وزار دفاع اور وزارت سیاحت نے کامیابی کی اس جشن کو ملتوی کئے جانے کا اعلان کیا ہے جس کو کل منعقد کیا جانا تھا اور یہ جشن شام کے سرحدی علاقوں میں تنظیم داعش کے خلاف لبنانی فوج کو ملنے والی کامیابی کے سلسلہ […]

بیروت: "الشرق الاوسط”
کل لبنان کی وزار دفاع اور وزارت سیاحت نے کامیابی کی اس جشن کو ملتوی کئے جانے کا اعلان کیا ہے جس کو کل منعقد کیا جانا تھا اور یہ جشن شام کے سرحدی علاقوں میں تنظیم داعش کے خلاف لبنانی فوج کو ملنے والی کامیابی کے سلسلہ میں منعقد کیا جا رہا تھا جبکہ دعوت نامے کل صبح ہی کو دئے گئے تھے اور اس کی دعوت دینے والوں میں سر فہرست لبنانی فوج پارٹی کے صدر سمیر جعجع ہیں جنہوں نے جشن میں اعلی پیمانہ پر شرکت کرنے کی دعوت دی تھی۔
بدھ – 22 ذی الحجة 1438 ہجری – 13 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14168)