ٹیونس: حقبہ ابن علی کی طرف سے دوبارہ تنازعہ

ٹیونس: المنجی السعیدانی کل ٹیونس کے پارلمنٹ میں مصالحت کے قانون میں غور وفکر کرنے کے لئے خاص طور پر منعقد کردہ اجلاس میں کشیدگی اور کشمکش کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ اس وجہ سے ہوا ہے کہ پارلیمنٹ نے سابق صدر زین العابدین ابن علی کی انتظامیہ کو […]

ٹیونس: حقبہ ابن علی کی طرف سے دوبارہ تنازعہ

ٹیونس: المنجی السعیدانی

کل ٹیونس کے پارلمنٹ میں مصالحت کے قانون میں غور وفکر کرنے کے لئے خاص طور پر منعقد کردہ اجلاس میں کشیدگی اور کشمکش کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ اس وجہ سے ہوا ہے کہ پارلیمنٹ نے سابق صدر زین العابدین ابن علی کی انتظامیہ کو کلین چٹ دے دیا جبکہ اس انتظامیہ میں ایسے لوگ ہیں جن پر مالی بدعنوانی کا الزام ہے اور حزب اختلاف اس کلیں چٹ کے بالکل مخالف ہے۔

اس قانون کے پاس ہونے سے پہلے ہزاروں مظاہرہ کرنے والے پارلیمنٹ کے سامنے "ہر گز معاف نہیں کریں گے” نامی تحریک میں شرکت کرنے کے لئے جمع ہوئے تھے اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس قانوں سے 117 پارلمنٹ کے رکن نے اتفاق کیا تھا اور یہ قانون بدعنوانی میں ملوث سابق حکمراں کو استغاثہ سے معاف کرنے پر مشتمل ہے۔

جمعرات – 23 ذی الحجة 1438 ہجری – 14 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14169)