حوثی اور صالح کی طرف سے کشیدگی کا سامنا کرنے کی کوشش
ریاض: عبد الہادی حبتور جب جنرل پیپلز کانفرنس نے حوثیوں کی قیادت والی انقلابی سیاسی کمیٹی کے فیصلوں کا انکار کیا تو اس کے بعد یمن کے انقلابیوں کے درمیان مسلسل جھگڑا شروع ہو گیا اور پرسوں منعقدہ کانفرنس کے بیان پر بپھرے لوگوں نے کہا کہ ان فاسدوں کے ساتھ […]

ریاض: عبد الہادی حبتور
جب جنرل پیپلز کانفرنس نے حوثیوں کی قیادت والی انقلابی سیاسی کمیٹی کے فیصلوں کا انکار کیا تو اس کے بعد یمن کے انقلابیوں کے درمیان مسلسل جھگڑا شروع ہو گیا اور پرسوں منعقدہ کانفرنس کے بیان پر بپھرے لوگوں نے کہا کہ ان فاسدوں کے ساتھ کام کرنے کا ہمیں شوق نہیں ہے۔
اسی درمیان حوثیوں اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح نے ایک بیان نشر کیا جس سے یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ آخر کار علی عبد اللہ صالح اور سرکشوں کے لیڈر عبد اللہ الحوثی نے کشیدگی کا سامنا کرنے کے لئے فون کیا ہے کیونکہ یہ دونوں کشیدگی پر کنٹرول حاصل نہیں کر پا رہے ہیں۔
جمعرات – 23 ذی الحجة 1438 ہجری – 14 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14169)