قطر کے مخالفین: انتظامیہ کی تبدیلی کے ساتھ تین اختیارات

لندن: "الشرق الاوسط” کل لندن میں قطر کے مخالفین نے ایک کانفرنس منعقد کیا جس میں بین الاقوامی ماہرین او سیاستدانوں نے شرکت کی اور موجودہ مسئلہ کے سایہ میں قطر کے مستقبل کے بارے میں غور وفکر کیا اور قطر کو یہ مسئلہ سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی […]

قطر کے مخالفین: انتظامیہ کی تبدیلی کے ساتھ تین اختیارات

لندن: "الشرق الاوسط”

کل لندن میں قطر کے مخالفین نے ایک کانفرنس منعقد کیا جس میں بین الاقوامی ماہرین او سیاستدانوں نے شرکت کی اور موجودہ مسئلہ کے سایہ میں قطر کے مستقبل کے بارے میں غور وفکر کیا اور قطر کو یہ مسئلہ سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی طرف سے اس کے خلاف کی جانے والے کاروائی کی وجہ سے درپیش ہے کیونکہ یہ ممالک کا کہنا ہے کہ قطر دہشت گردی کی مالی تعاون کرنے میں ملوث ہے۔

لندن میں قطر کے مخالفین کے ترجمان خالد الہیل نے اس مسئلہ کے حل کے سلسلہ میں تین اختیارات پیش کئے ہیں اور یہی ترجیحی اختیارات ہیں۔ ان میں پہلا اختیار یہ ہے کہ یہ صورتحال سنہ 2018ء تک برقرار رہے گا، دوسرا انتظامیہ کی تبدیلی ہے اور تیسرا کسی دوسرے ملک کی مداخلت ہے۔

جمعہ – 24 ذی الحجة 1438 ہجری – 15 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14170(