شامی کردیوں کے انتخابات اور ان کو روس کی طرف سے تنبیہ
لندن – اربیل: "الشرق الاوسط” کل کردیوں کے قبضہ والے شمالی شام کے ڈیموکریٹک وفاق کے ایگزیکٹیو کمیٹی نے شامیوں کو حالیہ ماہ کی 22 تاریخ وفاقی نظام کے انتخابات میں شرکت کرنے پر آمادہ کیا ہے۔ اسی سلسلہ میں حمیحیم میں موجود روسی اڈہ نے کل […]

لندن – اربیل: "الشرق الاوسط”
کل کردیوں کے قبضہ والے شمالی شام کے ڈیموکریٹک وفاق کے ایگزیکٹیو کمیٹی نے شامیوں کو حالیہ ماہ کی 22 تاریخ وفاقی نظام کے انتخابات میں شرکت کرنے پر آمادہ کیا ہے۔
اسی سلسلہ میں حمیحیم میں موجود روسی اڈہ نے کل اپنے فیس بوک کے صفحہ پر لکھا ہے کہ ماسکو شام سے کردیوں کے الگ ہونے کی تجویز کی مدد ہرگز نہیں کرے گا کیونکہ یہ ہمارے اس معاہدہ کے خلاف ہے جس میں شامی زمین کی وحدت کی حفاظت کی ذمہ داری کی بات کہی گئی ہے۔
ہفتہ – 25 ذی الحجة 1438 ہجری – 16 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14171(