صالح کے دو میڈیاء کے افراد حوثیوں کے قبضہ میں
لندن: بدر القحطانی سابق یمن کے صدر علی عبد اللہ صالح کے میڈیاء کے اہلکار کی زندگی تنگ کر دی ہے اور ان کو دو اختیار دے کر قید کر لیا ہے یا تو وہ ایک بات کہیں یا خاموش رہیں اور یہ سب دونوں فریقوں کے درمیان چند ہفتوں تک […]

لندن: بدر القحطانی
سابق یمن کے صدر علی عبد اللہ صالح کے میڈیاء کے اہلکار کی زندگی تنگ کر دی ہے اور ان کو دو اختیار دے کر قید کر لیا ہے یا تو وہ ایک بات کہیں یا خاموش رہیں اور یہ سب دونوں فریقوں کے درمیان چند ہفتوں تک ہونے والے اختلافات کے نتیجہ میں ہوا ہے۔
یمنی میڈیا کے وزیر معمر الاریانی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں کا میڈیاء کے ساتھ یہ رویہ غیر معمولی ہے اور انقلابی جماعت ہر اس آواز کو بند کر دینا چاہتی ہے جو اس کے افکار کے خلاف ہو اگرچہ یہ انقلاب میں ان کے ہمنواؤں کے ذریعہ ہی کیوں نہ ہو۔
یمن کے سیاسی محقق نجیب غلاب نے واضح کیا ہے کہ دھمکی کی یہ کاروائیاں تیز ہونے لگی ہیں اور کہا کہ بعض صحافیوں کو گرفتار کر لو اور دوسروں کو خاموش کر دو۔
ہفتہ – 25 ذی الحجة 1438 ہجری – 16 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14171(