ایرانی کردار کو منضبط کرنے کے لئے مشرقی فرات میں کشمکش

لندن: ابراہیم حمیدی کل عراق کی سرحد پر واقع ایک گزرگاہ پر قبضہ کر کے ایران کے کردار کو منضبط کرنے کے لئے امریکی اور روسی کشمکش ظاہر ہوئی ہے اور اس کی بنیاد پر ایک طرف سے امریکہ کی ہمنوا کرد عرب شامی ڈیموکریٹک فورسز اور دوسری طرف سے روس […]

ایرانی کردار کو منضبط کرنے کے لئے مشرقی فرات میں کشمکش

لندن: ابراہیم حمیدی

کل عراق کی سرحد پر واقع ایک گزرگاہ پر قبضہ کر کے ایران کے کردار کو منضبط کرنے کے لئے امریکی اور روسی کشمکش ظاہر ہوئی ہے اور اس کی بنیاد پر ایک طرف سے امریکہ کی ہمنوا کرد عرب شامی ڈیموکریٹک فورسز اور دوسری طرف سے روس کی ہمنوا شامی فورسز اور ایران کے میلیشیاؤں میں سے ہر ایک نے عراق کی سرحد پر واقع بوکمال شہر پہنچنے میں جلد بازی سے کام لیا ہے جبکہ عراقی فوج نے بھی اس کے بالمقابل راستہ کی طرف کونچ کیا ہے۔

اتوار – 25 ذی الحجہ 1438 ہجری – 17 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14172(