لندن میٹرو دھماکہ میں مشتبہ شخص گرفتار

لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانوی پولس نے اس حملہ سے متعلق گرفتاری کی پہلی کوشش کے چند گھنٹوں بعد جنوبی لندن میں ایک گھر پر چھاپہ مارا ہے اور اس حملہ میں تیس لوگ زخمی ہوئے ہیں اور یہ حمل دار الحکومت کے ایک میٹرو اسٹیشن پر جمعہ کی صبح ہوا […]

لندن میٹرو دھماکہ میں مشتبہ شخص گرفتار

لندن: "الشرق الاوسط”

کل برطانوی پولس نے اس حملہ سے متعلق گرفتاری کی پہلی کوشش کے چند گھنٹوں بعد جنوبی لندن میں ایک گھر پر چھاپہ مارا ہے اور اس حملہ میں تیس لوگ زخمی ہوئے ہیں اور یہ حمل دار الحکومت کے ایک میٹرو اسٹیشن پر جمعہ کی صبح ہوا ہے۔

کل بارطانیہ اور یورپ کے درمیان ایک بنیادی پؤائنٹ  ڈوفر نامی ساحلی علاقہ سے ایک 18 سال کے نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے اور پولس نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ مشتبہ شخص کو تفتیش کے لئے علاقائی پولس اسٹیشن میں گرفتار کیا گیا ہے پھر اسے جنوبی لندن پولس سینٹر میں منتقل کیا گیا اور یہ بھی واضح کیا کہ اس گرفتاری کی وجہ سے پولس کے اہلکار مزید دیگر افراد کو گرفتار کریں گے۔

اتوار – 25 ذی الحجہ 1438 ہجری – 17 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14172(