بارزانی کا تین دنوں کے دوران ریفرنڈم کے متبادل کا مطالبہ

انقرہ: سعید سعید عبد الرازق عراق کے کردستان صوبہ کے صدر مسعود بارزانی نے کل پرزور انداز میں کہا ہے کہ اگر تین دنوں کے دوران کوئی متبادل نہیں ملا تو صوبہ میں آئندہ پیر کے دن آزادی کے ریفرینڈم کو پائہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔ […]

بارزانی کا تین دنوں کے دوران ریفرنڈم کے متبادل کا مطالبہ

انقرہ: سعید سعید عبد الرازق

عراق کے کردستان صوبہ کے صدر مسعود بارزانی نے کل پرزور انداز میں کہا ہے کہ اگر تین دنوں کے دوران کوئی متبادل نہیں ملا تو صوبہ میں آئندہ پیر کے دن آزادی کے ریفرینڈم کو پائہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

بارزانی نے آزادی کے ریفرنڈم کی تائید کرتے ہوئے ایک اجلاس میں کہا کہ اگر تین دنوں کے اندر کوئی حقیقی متبادل پیش نہیں کیا جائے گا تو ریفرنڈم کو ملتوی کرنا بہت مشکل ہو جائے گا اور اگر ہمارے حقوق کے مد نظر کوئی متبادل پیش کیا جائے گا تو ہم 25 ستمبر کو جشن منائیں گے اور اجلاس منعقد کریں گے اور اگر متبادل نہیں سامنے ہوگا تو ہم ووٹ دیں گے۔

بدھ – 29 ذی الحجہ 1438 ہجری – 20 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14176)