ریاض اور لندن کے درمیان ایک فوجی اور سیکورٹی معاہدہ
جدہ: "الشرق الاوسط” سعودیہ اور بریطانیہ نے دونوں ملکوں کے درمیان فوجی اور سیکورٹی شعبوں میں باہمی تعاون کے لیے ایک فریم ورک معاہدہ کیا ہے، سعودیہ کی طرف سے نائب وزیر اعظم، وزیر دفاع اور ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان اور برطانیہ کی طرف سے وزیر دفاع مایکل فالون […]

جدہ: "الشرق الاوسط”
سعودیہ اور بریطانیہ نے دونوں ملکوں کے درمیان فوجی اور سیکورٹی شعبوں میں باہمی تعاون کے لیے ایک فریم ورک معاہدہ کیا ہے، سعودیہ کی طرف سے نائب وزیر اعظم، وزیر دفاع اور ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان اور برطانیہ کی طرف سے وزیر دفاع مایکل فالون نے معاھدہ پر دستخط کیا ہے۔
کل جدہ میں سعودی ولی عہد نے اپنی آفس میں برطانوی وزیر سے ملاقات کی اور دونوں جانبین نے ایک میٹنگ دوران ان دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور خاص طور پر دفاعی میدان میں مشترکہ تعاون اور اس کے نظام کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ خطے کے بڑھتے ہوئے صورتحال اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی غور وخوض کیا۔
بدھ – 29 ذی الحجہ 1438 ہجری – 20 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14176)