"ریسرچ اور مارکیٹنگ” کی جانب سے "عربی بلومبرگ” کا آغاز

یہ پارٹنر شپ خطے میں میڈیا کے کردار کو فروغ دے گی : بدر بن فرحان   رياض: "الشرق الاوسط” مشرق وسطی میں سب سے بڑا میڈیا پبلشنگ گروپوں میں سے ایک "سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ” نے خبر، میڈیا اور مالیاتی خدمات فراہم کرنے والی دنیا کی معروف کمپنی "بلومبرگ ایل پی&#8

"ریسرچ اور مارکیٹنگ” کی جانب سے "عربی بلومبرگ” کا آغاز
یہ پارٹنر شپ خطے میں میڈیا کے کردار کو فروغ دے گی : بدر بن فرحان

رياض: "الشرق الاوسط”

مشرق وسطی میں سب سے بڑا میڈیا پبلشنگ گروپوں میں سے ایک "سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ” نے خبر، میڈیا اور مالیاتی خدمات فراہم کرنے والی دنیا کی معروف کمپنی "بلومبرگ ایل پی” کے ساتھ عربی زبان میں کاروباری اور مالی خبروں پر مشتمل ایک ہمپ جہت عربی زبان کے پلیٹ فارم "عربی بلومبرگ” کے اجراء کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

معاہدے کے تحت "سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ” 24 گھنٹے کی ٹیلی ویژن اور ریڈیو نیٹ ورک کا اجراء، خصوصی مربوط ڈیجیٹل مرکز کا آغاز، "عربی میں بلومبرگ بزنس ویک” کے نام ایک میگزین کا اجراء اور کانفرنسز و تقریبات کے ایک سلسلے کا آغاز کرے گا۔

جمعرات – 1 محرم الحرام 1439 ہجری – 21 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14177]