"الزییمیر” کا مرض لاحق ہونے سے 10 سال قبل اس کی تشخیص کا نظام

  لندن: اسامہ نعمان اٹلی کی باری یونیورسٹی میں محقیقین کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے الزییمیر کی بیماری کی ابتدائی علامات جو کہ سینائل اور دماغی ڈیمینشیا کے بارے میں جاننے کے لئے مصنوعی ذہانت کے میدان میں پیش رفت کی ہے۔ یونیورسٹی کے محقیقین نے کہا ہے […]

"الزییمیر” کا مرض لاحق ہونے سے 10 سال قبل اس کی تشخیص کا نظام

لندن: اسامہ نعمان

اٹلی کی باری یونیورسٹی میں محقیقین کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے الزییمیر کی بیماری کی ابتدائی علامات جو کہ سینائل اور دماغی ڈیمینشیا کے بارے میں جاننے کے لئے مصنوعی ذہانت کے میدان میں پیش رفت کی ہے۔

یونیورسٹی کے محقیقین نے کہا ہے کہ ان کے سمارٹ سسٹم سے دماغ کی اسکیننگ کے نتائج کے بعد الزیمیر بیماری سے متاثر ہونے کے نقطہ آغاز سے ایک دہائی قبل اس کی تشخیص کر دیتا ہے۔

جمعرات – 1 محرم الحرام 1439 ہجری – 21 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14177]