شامی ڈیموکریٹک فورسز

ماسکو کی طرف سے واشنگٹن کو شام میں ان کے ہمنواؤں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ماسکو: طہ عبد الواجد کل ماسکو نے واشنگٹن کو یہ آگاہ کیا ہے کہ وہ مشرقی شام کے ان علاقوں کو نشانہ بنائے گا جہاں واشنگٹن کی ہمنوا شامی ڈیموکریٹک فورسز منتشر ہیں کیونکہ انہیں علاقوں سے شام کی حکومتی فورسز اور داعش کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں میں شریک […]

ماسکو کی طرف سے واشنگٹن کو شام میں ان کے ہمنواؤں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ماسکو: طہ عبد الواجد

کل ماسکو نے واشنگٹن کو یہ آگاہ کیا ہے کہ وہ مشرقی شام کے ان علاقوں کو نشانہ بنائے گا جہاں واشنگٹن کی ہمنوا شامی ڈیموکریٹک فورسز منتشر ہیں کیونکہ انہیں علاقوں سے شام کی حکومتی فورسز اور داعش کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں میں شریک مشترکہ فورسز کے خلاف میزائل داغے جاتے ہیں۔

روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگر کوناچینکوو نے کہا کہ دیر الروز کے قریب شامی حکومتی فورسز کو دو مرتبہ ان علاقوں سے داغے جانے والے میزائل کا سامنا کرنا پڑا ہے جہاں شام کی ڈیموکریٹک فوروز منتشر ہیں اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ مک کے اندر داعش کے خلاف جنگ کرنے میں روسی فورسز کے چند فوجی شام کی حکومتی فورسز میں شامل ہیں۔

جمعہ – 2 محرم الحرام 1439 ہجری – 22 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14178)