کوریا پر امریکی پابندیاں ۔۔۔ چینی کاروائی

نیو یارک: ہبہ القدسی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل شمالی کوری پر لگائی گئیں نئی پابندیوں پر دستخط کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ان نئی پابندیوں میں وہ افراد اور مالی ادارے شامل ہیں جو شمالی کوریا کے ساتھ تجارت کا تعاون کریں گے […]

کوریا پر امریکی پابندیاں ۔۔۔ چینی کاروائی

نیو یارک: ہبہ القدسی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل شمالی کوری پر لگائی گئیں نئی پابندیوں پر دستخط کر دیا ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ ان نئی پابندیوں میں وہ افراد اور مالی ادارے شامل ہیں جو شمالی کوریا کے ساتھ تجارت کا تعاون کریں گے اور اس کو فروغ دیں گے اور انہوں نے واضح کیا کہ ان پابندیوں کے شکار وہ ادارے ہیں جن کا تعلق شمالی کوریا میں بناوٹ، شکار اور ٹکنالوجی وغیرہ ادارے سے ہے۔

جمعہ – 2 محرم الحرام 1439 ہجری – 22 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14178)