لندن: داعش ہمیں باہمی تنوع کی زندگی سے دور نہیں کر سکتا ہے
دبی: مساعد الزیانی برطانوی حکومت کے ترجمان اڈون سموال نے پرزور انداز میں کہا کہ تنظیم داعش کا شکار ان کا ملک باہمی تنوع کی زندگی کے طریقہ کو فروغ دینے سے باز نہیں آسکتا ہے۔ انہوں نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا […]

دبی: مساعد الزیانی
برطانوی حکومت کے ترجمان اڈون سموال نے پرزور انداز میں کہا کہ تنظیم داعش کا شکار ان کا ملک باہمی تنوع کی زندگی کے طریقہ کو فروغ دینے سے باز نہیں آسکتا ہے۔
انہوں نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ دہشت گرد کیسے ان لوگوں کا استعمال کرتے ہیں جو سخت حالات سے دوچار ہوتے ہیں اور ان کو دہشت گرد بناتے ہیں۔
جمعہ – 2 محرم الحرام 1439 ہجری – 22 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14178)