سعودی سفارت کا یمن میں بین الاقوامی تحقیقات سے پرہیز

لندن: بدر القحطانی کل جنیوا میں اقوام متحدہ کی حقوق انسان کونسل کے کوریڈورز میں وسیع پیمانہ پر حرکت نظر آئی ہے اور یہ حرکت ہولینڈ کے اس فیصلہ کو ختم کر دینے کے بعد نظر آئی ہے جس میں یمن کی طرف شمالی کوریا اور شام میں جو ہوا اسی […]

سعودی سفارت  کا یمن میں بین الاقوامی تحقیقات سے پرہیز

لندن: بدر القحطانی

کل جنیوا میں اقوام متحدہ کی حقوق انسان کونسل کے کوریڈورز میں وسیع پیمانہ پر حرکت نظر آئی ہے اور یہ حرکت ہولینڈ کے اس فیصلہ کو ختم کر دینے کے بعد نظر آئی ہے جس میں یمن کی طرف شمالی کوریا اور شام میں جو ہوا اسی انداز کی ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی بھیجنے کی بات کہی گئی تھی۔

سعودی نیوز ایجنسی نے نشر کیا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے کی جانے والی سفارتی کوششیں یورپی اور ہولینڈ کی طرف سے پیش کردہ مسودہ کا تعاون کرنے والے دیگر ممالک کو اس مذکورہ مسودہ کو ہٹا لینے کے سلسلہ میں قانع کرنے میں کامیاب ہو چکی ہیں اور اس کے مقابلہ میں یمن کے اندر قومی تحقیقاتی کمیٹی کی معاون عرب مسودہ کو برقرار رکھا ہے اور حقوق انسان کے میدان میں بین الاقوامی ماہرین کی ایک جماعت کی تشکیل کرکے اس کا تعاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہفتہ – 9 محرم الحرام  1439 ہجری – 30 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14186)