روس کی مداخلت اور اس کی نگاہ مشرقی فرات پر

ماسکو: طہ عبد الواجد کل ادلب پر ہونے والے اس حملہ کی شدت میں کمی آئی ہے جس میں دسیوں لوگ شہید ہوئے ہیں اور یہ سب اس وقت ہوا جب روس شام کے اندر اپنے براہ راست فوجی مداخلت کے تیسرے سال میں داخل ہو چکاہے اور ان دو سالوں […]

روس کی مداخلت اور اس کی نگاہ مشرقی فرات پر

ماسکو: طہ عبد الواجد

کل ادلب پر ہونے والے اس حملہ کی شدت میں کمی آئی ہے جس میں دسیوں لوگ شہید ہوئے ہیں اور یہ سب اس وقت ہوا جب روس شام کے اندر اپنے براہ راست فوجی مداخلت کے تیسرے سال میں داخل ہو چکاہے اور ان دو سالوں کے دوران اس مداخلت نے نہر فرات کے مغربی علاقہ میں شامی فورسز کی طاقت کے میزان کو بدل دیا ہے لیکن روسی فوج نے آخری مرحلہ میں اس مشرقی علاقہ میں داخل ہو کر اس کی مدد کرنا شروع کیا ہے جہاں امریکی یونٹس داعش کے خلاف عرب اور کرد جنگجوؤں کی مدد کے لئے موجود ہیں۔

اتوار – 10 محرم الحرام  1439 ہجری – 1 اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14187)