ایران ٹرمپ کے ساتھ تصادم سے بچنے کے لئے عمان کو تجاویز پہنچا رہا ہے

  لندن: امير طاہری کل جبکہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف "کاروباری دورہ” پر مسقط پہنچے تو اسی اثنا میں تہران کے ذرائع نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر نے عمان کے خارجہ امور کے عہدیدار یوسف بن علوی بن عبداللہ کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں ایرانی "جوہری معاہدے” سے متعلق صدر ڈونالڈ ٹرم

ایران ٹرمپ کے ساتھ تصادم سے بچنے کے لئے عمان کو تجاویز پہنچا رہا ہے

لندن: امير طاہری

کل جبکہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف "کاروباری دورہ” پر مسقط پہنچے تو اسی اثنا میں تہران کے ذرائع نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر نے عمان کے خارجہ امور کے عہدیدار یوسف بن علوی بن عبداللہ کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں ایرانی "جوہری معاہدے” سے متعلق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حکومت کے ساتھ تصادم سے بچاؤ کے لئے تجاویز پیش کیں تاکہ وہ انہیں واشنگٹن  تک پہنچائیں۔

"مشترکہ جامع ایکشن پلان” کے نام سے معروف اس معاہدے میں شامل ہے کہ اگر ایران اپنے ایٹمی پروگرام کی سرگرمیوں کو منجمد کرتا ہے تو اس کے بدلے اس پر سے کچھ پابندیاں عارضی طور پر اٹھا لی جائیں گی۔

منگل – 13 محرم 1439 ہجری – 03 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14189]