عبد الفتاح سیسی

غزہ میں حکومتی اجلاس جبکہ اشکال کا حل قاہرہ میں

  رام الله: كفاح زبون کل فلسطینی حکومت نے غزہ سیکٹر میں تین سال بعد پہلا اجلاس منعقد کیا، لیکن فوری طور کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا اور مشکل و پیچیدہ فائلوں کو آئندہ ہفتے تحریک "فتح” اور "حماس” کے رہنماؤں کی شرکت کے ساتھ قاہرہ میں حل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم [&helli

غزہ میں حکومتی اجلاس جبکہ اشکال کا حل قاہرہ میں

رام الله: كفاح زبون

کل فلسطینی حکومت نے غزہ سیکٹر میں تین سال بعد پہلا اجلاس منعقد کیا، لیکن فوری طور کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا اور مشکل و پیچیدہ فائلوں کو آئندہ ہفتے تحریک "فتح” اور "حماس” کے رہنماؤں کی شرکت کے ساتھ قاہرہ میں حل کیا جائے گا۔

وزیر اعظم رامی الحمد اللہ نے غزہ میں صدر محمود عباس کی رہائش گاہ پر منعقدہ اجلاس کے دوران کہا تمام بقیہ مسائل اور صلح کی راہ میں حایل پرانی رکاوٹوں کو قاہرہ ملاقات میں حل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت غزہ سیکٹر پر سیکورٹی، سرحدی راستوں اور سرحدوں سمیت مکمل کنٹرول چاہتی ہے۔ (—)

مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی نے فلسطینی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر فلسطینی مصالحت کامیاب ہوجاتی ہے تو یہ خطے میں امن کے حصول کا "ایک موقع” ہے۔

بدھ – 14 محرم 1439 ہجری – 04 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14190]