شامی اور عراقی سرحدوں پر امریکی اور روسی مقابلہ

انقرہ: سعید عبد الرازق روس اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے عراقی سرحد کے قریب دیر الزور نامی شامی گورنریٹ میں واقع المیادین شہر میں تمہیدی طور پر مسلسل فضائی حملہ کرنے میں سبقت سے کام لیا ہے اور ان حملوں کی وجہ سے بہت سارے شہریوں […]

شامی اور عراقی سرحدوں پر امریکی اور روسی مقابلہ

انقرہ: سعید عبد الرازق

روس اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے عراقی سرحد کے قریب دیر الزور نامی شامی گورنریٹ میں واقع المیادین شہر میں تمہیدی طور پر مسلسل فضائی حملہ کرنے میں سبقت سے کام لیا ہے اور ان حملوں کی وجہ سے بہت سارے شہریوں نے اس علاقہ سے راہ فرار اختیار کیا ہے۔

حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے کل اعلان کیا ہے کہ شامی حکومت اور روسی فورسز المیادین شہر میں غیر معمولی فضائی حملہ کے ذریعہ بڑی فوجی کاروائی کے لئے مستعد ہے اور شامی وروسی جہازوں نے المیادین شہر اور اس کے گاؤں وقصبوں پر دسیوں فضائی حملے کئے ہیں۔

بدھ – 14 محرم الحرام  1439 ہجری – 4  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14190)