بیس سال کے بعد سوڈان امریکی پابندیوں سے آزاد
واشنگٹن: ہبہ القدسی کل امریکی وزارت خارجہ نے بیس سال قبل سوڈان پر لگائئ گئی چند پابندیوں کو ہٹا دی ہے اور خرطوم کے حق میں دہشت گردی سے مقابلہ کرنے اور انسانی حقوق کی صورتحال کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ طے شدہ بات یہ […]

واشنگٹن: ہبہ القدسی
کل امریکی وزارت خارجہ نے بیس سال قبل سوڈان پر لگائئ گئی چند پابندیوں کو ہٹا دی ہے اور خرطوم کے حق میں دہشت گردی سے مقابلہ کرنے اور انسانی حقوق کی صورتحال کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
طے شدہ بات یہ تھی کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ ریاسہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے لگائئ گئی تجارتی واقتصادی ناکہ بندی کو معطل کرنے اور پابندیاں ہٹانے کے لازمی آپریشنل اقدامات کرنے کے فیصلہ کی خبر کانگریس کو دے۔ (…)
اسی طرح اس فیصلہ نے تجارتی اور مالی ہر قسم کے معاملات پر لگائی گئی رکاوٹوں اور پابندیوں کو ختم کر دیا ہے اور اس کی وجہ سے سوڈان کے اندر تیل اور گیس صنعت کی اجازت مل گئی ہے اور پائپ لائنوں اور تیل کے حقوق کی خدمات کی بھی اجازت مل گئی ہے۔
ہفتہ – 17 محرم الحرام 1439 ہجری – 7 اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14193)