سعودی عرب کا فلسطینی مصالحت کا استقبال اور اتحادی حکومت سے قومی وحدت کو فروغ دینے کی امید
ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی کابینہ نے روس کے ذمہ داروں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران خادم حرمین شریفین شاہ سمان ابن عبد العزیز کی گفتگو کی تاکید کی ہے اور دہشت گردی ودہشت پسندی کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی سماج وسوسائٹی سے زبردست کوشش کرنے کا مطالبہ […]

ریاض: "الشرق الاوسط”
سعودی کابینہ نے روس کے ذمہ داروں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران خادم حرمین شریفین شاہ سمان ابن عبد العزیز کی گفتگو کی تاکید کی ہے اور دہشت گردی ودہشت پسندی کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی سماج وسوسائٹی سے زبردست کوشش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔۔ (—)
اسی طرح فلسطینی قوم کی پریشانی ختم کرنے، مشرق وسطی وخلیجی ممالک کے امن واستقرار بلکہ عالمی امن واستقرار کو بحال کرنے کی ضرورت کا مطالبہ کیا ہے اور فلسطینی مصالحت کی کوشش کا استقبال کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ قومی وحدت کو فروغ دینے اور فلسطینی صف کو متحد کرنے میں اتحادی حکومت کی کوشش رنگ لائی گی اور سعودی عرب کی یہی خواہش وتمنہ ہے۔
بدھ – 21 محرم 1439 ہجری – 11 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14197)