یونیسکو کی دو حیرت انگیز بات: مصری اور فرانسیسی امیدواروں کے درمیان یقین دہانی کا ایک اور مرحلہ۔۔امریکہ اور اسرائیل کی واپسی
پیرس: میکائل ابو نجم ۔۔ واشنگٹن: "الشرق الاوسط " یونیسکو کے جنرل ڈائریکٹر کی تعیین کے سلسلہ میں ہونے والے انتخاب کے چوتھے مرحلہ میں دو حیرت انگیز معاملہ کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور اس بین الاقوامی تنظیم کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا ہے اور وہ معاملہ یہ […]

پیرس: میکائل ابو نجم ۔۔ واشنگٹن: "الشرق الاوسط "
یونیسکو کے جنرل ڈائریکٹر کی تعیین کے سلسلہ میں ہونے والے انتخاب کے چوتھے مرحلہ میں دو حیرت انگیز معاملہ کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور اس بین الاقوامی تنظیم کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا ہے اور وہ معاملہ یہ ہے کہ اس مرحلہ میں امریکہ نے واپسی اختیار کر لی ہے (۔۔۔) اور اس کے بعد اسرائیل نے اپنا قدم پیچھے کر لیا ہے اور مصر وفرانس کی امیدواری کے درمیان یقین دہانی کرنے کے لئے ایک مزید ووٹنگ اجلاس منعقد کیا گیا ہے۔
کل ریاسہائے متحدہ نے تنظیم سے الگ ہونے ا اعلان کیا ہے اور تنظیم پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی دشمن ہے۔۔۔اور اس کے فورا بعد ہی اسرائیل نے بھی تنظیم سے اپنے الگ ہونے کا اعلان کر دیا۔
جمعہ – 23 محرم 1439 ہجری – 13 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14199)