ٹرمپ کی وجہ سے ایران کا معاہدہ خطرہ میں۔۔۔۔اور اس کی علاقائی کاروائی قابل سزا
اس معاہدہ میں ترمیم کرنے کی شرط کے ساتھ اس کو لغو کرنے کا اشارہ اور ٹریزڈری کو پاسداران انقلاب کے خلاف کاروائی کرنے کی ذمہ داری سپرد۔۔۔ یورپ یونین اپنے موقف پر برقرار واشنگٹن: ہبہ القدسی کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جوہری معاہدہ، دہشت گردی کا تعاون اور امن […]
اس معاہدہ میں ترمیم کرنے کی شرط کے ساتھ اس کو لغو کرنے کا اشارہ اور ٹریزڈری کو پاسداران انقلاب کے خلاف کاروائی کرنے کی ذمہ داری سپرد۔۔۔ یورپ یونین اپنے موقف پر برقرار

واشنگٹن: ہبہ القدسی
کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جوہری معاہدہ، دہشت گردی کا تعاون اور امن واستقرار کو ختم کرنے کے سلسلہ میں ایران کے خلاف کی جانے والی کاروائی کے بیان میں تہران اور چھ بڑے ملکوں کے درمیان ہونے والے معاہدہ کو اس میں ترمیم نہ ہونے کی صورت میں لغو کرنے کا اشارہ کیا ہے اور اسی طرح انہوں نے ٹریزری کو دہشت گردی کا تعاون کرنے والے ایرانی پاسداران انقلاب کے خلاف سخت سزا اختیار کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔
(۔۔۔) انہوں نے کہا کہ کانگریس اور ہمنواؤں کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں معاہدہ کے سلسلہ میں کسی حل تک نہ پہنچنے کی صورت میں اسے لغو قرار دیا جائے گا۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں یورپ یونینی کی خاتون وزیر خارجہ فیڈیریکا موگیرینی نے کہا کہ ایران کے جوہری پروگرام کے سلسلہ میں ہونے والے معاہدہ کو لغو کرنے کا اختیار امریکی صدر کو نہیں ہے جبکہ لندن، پیرس اور برلن میں سے ہر ایک نے مشترکہ بیان صادر کیا ہے جس میں اس بات کی تاکید ہے کہ اس معاہدہ سے قومی فائدہ مکمل کیا جائے گا۔
ہفتہ – 24 محرم 1439 ہجری – 14 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14199)