حوثی "وزیر” کا صالح پر سیاستدانوں کے خاتمے کا الزام
انہیں "یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا” فائل کھولنے کی دھمکی رياض: عبد الہادی حبتور یمن کے دارالحکومت صنعا میں انقلابی حکومت کے حوثی "وزیر”(برائے نوجواناں اسپورٹس) نے سابق صدر علی عبد اللہ صالح پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں سیاسی رہنماؤں کا خاتمہ
انہیں "یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا” فائل کھولنے کی دھمکی

رياض: عبد الہادی حبتور
یمن کے دارالحکومت صنعا میں انقلابی حکومت کے حوثی "وزیر”(برائے نوجواناں اسپورٹس) نے سابق صدر علی عبد اللہ صالح پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں سیاسی رہنماؤں کا خاتمہ کیا اور ان کے انجام کے بارے میں ابھی تک معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ (۔۔۔)
زید نے سابق صدر کو فائل "یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا” نامی فائل کھولنے کی دھمکی دی ہے۔ زید نے کہا کہ انہوں نے بدعنوانی، قتل کے واقعات، ہتھیاروں کی اسمگلنگ و بحالی اور حکومتی زمینوں کی ملکیت کے مسائل میں ذرا برابر بھی روک تھام کے لئے کاروائی نہیں کی۔ یاد رہے کہ زید ہی نے کچھ عرصہ قبل انکشاف کیا تھا کہ صالح نے "القاعدہ” اور راہزنوں کو فوجی منصب عطا کئے تھے۔