ﻋﺒﺪ الہادى ﺣﺒﺘﻮر

19 مضامین

امریکہ کا حوثیوں کی طرف سے بیلسٹک میزائل کے بعد ایران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

ریاض جواب دینے کے حق کا اعادہ کر رہا ہے اور تہران کے میزائل کو "براہ راست دشمنی” قرار دے رہا ہے نیویارک: جوردن دقامسہ – ریاض: عبد الہادی حبتور کل ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے، جو کہ اس کی طرف سے […]

سعودی عرب میں بدعنوانی کے ملزمان کا اوپن ٹرائل

  ریاض: عبد الہادی حبتور سعودی عرب کی اینٹی کرپشن (انسداد بدعنوانی) سپریم کونسل کے رکن اٹارنی جنرل شیخ سعود المعجب نے کل یقین دہانی کی ہے کہ بدعنوانی کے الزام میں گرفتار افراد کے خلاف "تفصیل کے ساتھ بڑی تعداد میں دلائل جمع کر لئے گئے ہیں، اور ان کے مقدمات کی سماعت […]

انسداد دہشت گردی

ریاض کی طرف تہران کو "مناسب جواب” دینے کا وعدہ

  ریاض: عبد الھادی حبتور – منامہ: عبید السھیمی ایران کی طرف سے یمن میں حوثی باغیوں کو امداد کی فراہمی میں اضافہ کرتے ہوئے بیلسٹک میزائل دینے اور ان کی جانب سے اسے مملکت سعودیہ کی اراضی کو نشانہ بنانے پر سعودی عرب نے اس کا "مناسب جواب” دینے کا عزم کیا ہے، جبکہ […]

سعودی عرب کی طرف سے بدعنوانی میں ملوث افراد کے اکاؤنٹ منجمد

مملکت کے اقدام پر عوامی حمایت – اور نجی طیاروں کی روانگی پر پابندی     رياض: عبد الہادی حبتور کل سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ ویہ جلد ہی بدعنوانی کے مقدمات کے باعث گرفتار کی گئی شخصیات کے بنک اکاؤنٹس منجمد کر دے گی۔ علاوہ ازیں "الشرق الاوسط” کو معلوم ہوا […]

اتحادی ایران اور اس کے آلات کار پر خطے کی امن وامان کو خراب کرنے کا الزام عائد کر رہے ہیں

حوثیوں نے 77 "بیلسٹک میزائلوں” سے سعودیہ کو نشانہ بنایا: اتحادی ترجمان "الشرق الاوسط” سے رياض: عبد الہادی حبتور یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ اور فوج کے سربراہان نے یمن میں ایرانی کردار کی مذمت کی جو باغیوں کی حمایت کر رہا ہے اور انھ

سعودی کشادگی ایک امید افزا مستقبل کے لئے خطے کی قیادت کریں گے : واشنگٹن

  رياض: عبد الہادی حبتور – شجاع البقمی امریکی وزیر خزانہ سٹیفن منوچین نے کل ریاض میں منعقدہ "مستقبل کی سرمایہ کاری فورم” میں شرکت کے دوران زور دیا کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وسعت نظری اور اعتدال پسندی ایک امید افزا مستقبل کے لئے خطے […]

ہم دوبارہ اعتدال پسند اور وسیع اسلام کو لوٹا رہے ہیں: محمد بن سلمان

500 ارب ڈالر سے ایک سرمایہ کار شہر کے منصوبے کا آغاز اور بڑے بڑے عالمی فنڈز کی اس میں شمولیت   رياض: عبد الہادی حبتور – فتح الرحمن يوسف سعودی عرب کے ولی عہد نائب وزیر اعظم چیئرمین بورڈ آف پبلک انوسٹمنٹ فنڈ شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے کل یقین […]

حیدر العبادی

عراق کے ساتھ مؤثر شراکت داری کے لئے ایک تاریخی موقع ہے : خٓدم حرمین

العبادی کی شرکت کے ساتھ "تعاون کونسل” کا آغاز اور ٹیلرسن سے ملاقات – اور ايران کے خطرے سے سعودی امریکی انتباہ   رياض : عبد الہادی حبتور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض میں عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی […]

لندن کا یمن سے متعلق گمراہ کن معلومات سے بچنے کے لئے اقوام متحدہ پر زور

  رياض: عبد الہادی حبتور برطانیہ کے وزیر برائے امور مشرق وسطی و شمالی افریقہ السٹر برٹ نے یمن میں کام کرنے والے اقوام متحدہ کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "تمام معلومات حاصل کریں” تاکہ "گمراہ” کرنے والے امور سے بچا جا سکے۔ برٹ نے ریاض کے دورہ کے دوران [&helli

حوثی "وزیر” کا صالح پر سیاستدانوں کے خاتمے کا الزام

انہیں "یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا” فائل کھولنے کی دھمکی   رياض: عبد الہادی حبتور یمن کے دارالحکومت صنعا میں انقلابی حکومت کے حوثی "وزیر”(برائے نوجواناں اسپورٹس) نے سابق صدر علی عبد اللہ صالح پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں سیاسی رہنماؤں کا خاتمہ

سعودی عرب کا یمن میں فوج میں بھرتی بچوں کی بحالی کے لئے ایک بڑا منصوبہ

  رياض: عبد الہادی حبتور سعودی عرب کے "شاہ سلمان امدادی اور انسانی حقوق کے سینٹر” نے ان یمنی بچوں؛ جنہیں انقلابی ملیشیاؤں نے اپنی صفوں میں لڑنے کے لئے بھرتی کیا تھا، ان دوبارہ قابل بنانے کے لئے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ شاہ سلمان ریلیف […]

یمن کے بارے میں اقوام متحده کی رپورٹ پر عرب کی تنقید

  قاہرہ: سوسن ابو حسين – رياض: عبد الہادی حبتور – عدن: عرفات الاهدل عرب لیگ نے یمن پر اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کی مذمت میں ہونے والی رائے شماری میں شرکت کی ہے کیونکہ اس رپورٹ میں الزامات عائد کئے گئے ہیں کہ عرب اتحادی ممالک نے یمنی بچوں کے خلاف قانونی […]

حوثی "وزیر” کی طرف سے صنعا میں ھادی کے تصفیہ کی تجویز

  رياض: عبد الہادی حبتور صنعا میں یمنی انقلابی حکومت کے "وزیر” نوجواناں اسپورٹس حسن زید نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے انقلابی "سیاسی کمیٹی” کے صدر صالح الصماد سے صدر عبد ربی منصور ہادی کے تصفیہ کے بارے میں پوچھا، جو گذشتہ دو سالوں سے دارالحکومت میں واقع اپنے گھر میں م

مسجد اقصی میں جھڑپیں اور درجنوں افراد زخمی

نمازیوں کے لئے مسجد کی بندش کی روک تھام میں خادم حرمین کے رابطوں نے اہم کردارادا کیا   رام الله: كفاح زبون – رياض: عبد الہادی حبتور مسجد اقصی کو دو ہفتوں تک بند کرنے کے بعد کل صرف نماز کی ادائیگی کے لئے دوبارہ کھولے جانے پر فلسطینیوں کی خوشی کا جشن، […]

سلامتی کونسل کا حوثیوں سے سعودی عرب پر حملے بند کرنے کا مطالبہ

  رياض: عبد الہادی حبتور – نيویارک: "الشرق الاوسط” کل عالمی سلامتی کونسل نے یمن میں حوثی باغیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ سعودی عرب پر حملوں کو بند کرے۔ علاوہ ازیں کونسل نے گذشتہ دنوں حوثیوں کے زیر کنٹرول صنعا میں اقوام متحدہ کے سفیر کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کی […]

عرب – اسلامی – امریکی شراکت داری انتہا پسندی اور ایران کا محاصرہ کر رہی ہے

تہران دہشت گردی کا سرغنہ : خادم حرمین – اور ٹرمپ کا اسے عالمی سطح پر تنہا کرنے کا مطالبہ   رياض: عبد الہادی حبتور – نايف الرشيد کل ریاض میں عرب – اسلامی – امریکی سربراہی اجلاس؛ جس کا افتتاح خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ […]

مسجد نبوی پر حملہ کرنے والا نیٹ ورک سعودی سیکورٹی کی گرفت میں

جدہ میں تلاشی اور چھاپے کے دوران داعش کے 46 افراد گرفتار جن میں 32 سعودی بھی شامل ہیں   رياض: عبد الہادی حبتور – عبد الله آل ہیضہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے الحرازات علاقے کے نیٹ ورک میں شامل افراد کو جدہ سے گرفتار کئے جانے کا انکشاف کیا ہے، یہ […]

یمنی صدر کی طرف سے 4 وزراء کی تعیناتی اور ایک کو معزول کرکے تحقیق کا حکم

  رياض: عبد الہادی حبتور یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے کل جمہوری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے چار وزرا اور ایک نائب وزیر کی تقرری کی، جبکہ وزیر مملکت کو برطرف کرتے ہوئے ان پر تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ یمنی اخباری ایجنسی "سبا” کے مطابق اس فیصلے میں جج […]

صالح کی پارٹی کے 20 رہنما اس کے مخالف

  جدہ: سعيد الابيض – رياض: عبد الہادی حبتور یمن کی "عوامی کانگریس پارٹی” کے رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پارٹی کے دیگر 19 رہنماؤں کے ساتھ سابق صدر علی عبد اللہ صالح کی پارٹی کے مرکزی رہنما کی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے "سرکاری حکومت” کے ساتھ شامل ہوگئے ہیں۔