لندن کا یمن سے متعلق گمراہ کن معلومات سے بچنے کے لئے اقوام متحدہ پر زور
رياض: عبد الہادی حبتور برطانیہ کے وزیر برائے امور مشرق وسطی و شمالی افریقہ السٹر برٹ نے یمن میں کام کرنے والے اقوام متحدہ کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "تمام معلومات حاصل کریں” تاکہ "گمراہ” کرنے والے امور سے بچا جا سکے۔ برٹ نے ریاض کے دورہ کے دوران [&helli

رياض: عبد الہادی حبتور
برطانیہ کے وزیر برائے امور مشرق وسطی و شمالی افریقہ السٹر برٹ نے یمن میں کام کرنے والے اقوام متحدہ کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "تمام معلومات حاصل کریں” تاکہ "گمراہ” کرنے والے امور سے بچا جا سکے۔
برٹ نے ریاض کے دورہ کے دوران "الشرق الاوسط” سے کہا "اقوام متحدہ کے اداروں کو چاہیئے کہ وہ تمام دستیاب معلومات حاصل کریں، کیونکہ ان میں سے کچھ امور صرف باہمی تنازعہ کی بدولت ہیں اور ممکن ہیں کہ لوگ ہمیں گمراہ کن معلومات فراہم کریں”۔