آزاد
فلپائن کے صدر مراوی کو "داعش” کے قبضہ سے آزادی کا اعلان کر رہے ہیں
مسلح گروپ کی طرف سے 20 افراد کو یرغمال منیلا: "الشرق الاوسط” فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوتھیرٹی نے کل ملک کے جنوبی شہر ماروی کو تنظیم داعش کے حمایتی متشدد عناصر سے آزاد کرائے جانے کا اعلان کیا ہے، اگرچہ ابھی تک مسلح گروپ کے ہاتھوں 20 افراد یرغمال ہیں۔ ڈوتھیرٹی نے […]
مسلح گروپ کی طرف سے 20 افراد کو یرغمال

منیلا: "الشرق الاوسط”
فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوتھیرٹی نے کل ملک کے جنوبی شہر ماروی کو تنظیم داعش کے حمایتی متشدد عناصر سے آزاد کرائے جانے کا اعلان کیا ہے، اگرچہ ابھی تک مسلح گروپ کے ہاتھوں 20 افراد یرغمال ہیں۔
ڈوتھیرٹی نے مراوی میں فوجیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دو متشدد رہنماؤں کے قتل کے بعد جھڑپیں ختم ہوگئی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ اب زخمیوں کے علاج اور شہر کی عمارتوں کی تعمیرنو کی ضرورت ہے۔ یاد رہے کہ 20 لاکھ کی آبادی والا یہ شہر جزیرہ مینڈاناو میں واقع ہے۔ (۔۔۔)