"کرکوک آپریشن” کی وجہ سے کردستان کا علاقہ خطرہ میں
بغداد – لندن: "الشرق الاوسط” کل ایک طرف عراق کے صوبہ کردستان کے موقف کے سلسلہ میں ان کی پریشانی بڑھنے کے آثار اس وقت ظاہر ہوئے جب الحشد الشعبی کے اہلکار اور عراقی حکومت کی فورسز نے بغداد اور اربیل کے درمیان دیگر متنازعہ علاقہ کے ساتھ ساتھ کرکوک پر قبضہ […]

بغداد – لندن: "الشرق الاوسط”
کل ایک طرف عراق کے صوبہ کردستان کے موقف کے سلسلہ میں ان کی پریشانی بڑھنے کے آثار اس وقت ظاہر ہوئے جب الحشد الشعبی کے اہلکار اور عراقی حکومت کی فورسز نے بغداد اور اربیل کے درمیان دیگر متنازعہ علاقہ کے ساتھ ساتھ کرکوک پر قبضہ کر لیا ہے تو دوسری طرف یہ اطلاعات ملی ہیں کہ کردیوں کی پیشمرگہ فورسز نے جولائی سنہ 2014ء کے حدبندیوں کی طرف واپسی کر لی ہے یعنی ان فورسز نے تنظیم داعش کی غیر معمولی کامیابی اور ان کے سامنے عراقی فوج کی ناکامیابی سے پہلے جو ان کا موقف تھا اسی کی طرف انہوں نے واپسی اختیار کر لی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 29 محرم 1439 ہجری – 19 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14205)