ولد الشیخ کی طرف سے ہفتہ کے دن ہادی کو یمن کے مسئلہ کو حل کرنے کی تجویز

جدہ: سعید الابیض پروگرام کے مطابق ہفتہ کے دن اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ سعودی عرن پہنچیں گے اور وہاں یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی اور یمنی حکومت کے وزراء سے ملیں گے اور ان کے سامنے یمن کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں اپنے نئے […]

ولد الشیخ کی طرف سے ہفتہ کے دن ہادی کو یمن کے مسئلہ کو حل کرنے کی تجویز

جدہ: سعید الابیض

پروگرام کے مطابق ہفتہ کے دن اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ سعودی عرن پہنچیں گے اور وہاں یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی اور یمنی حکومت کے وزراء سے ملیں گے اور ان کے سامنے یمن کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں اپنے نئے اقدام کے چند پوائنٹس پیش کریں گے۔

نائب وزیر اعظم اور یمن کے وزیر خارجہ عبد الملک المخلافی نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ حکومت آئندہ ملاقات میں ولد الشیخ کے افکار کو سنے گی اور جو ممکن ہوگا اس کا فیصلہ کریگی اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ حکومت کو اس پہل کے سلسلہ میں کوئی تفصیل نہیں ملی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 29 محرم 1439 ہجری – 19 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14205)