قاہرہ کے مغربی علاقہ میں دہشت گردوں کے مقابلہ میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

قاہرہ: ولید عبد الرحمن سیکورٹی ذرائع نے کل قاہرہ کے مغرب میں واقع الجیزہ گورنریٹ کے الواحات کے ریگستان میں دہشت گرد عناصر کے ساتھ ہوئے جھڑپ میں مصر کے 14 پولس اہلکار کے ہلاک ہونے اور کم سے کم 8 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔) […]

قاہرہ کے مغربی علاقہ میں دہشت گردوں کے مقابلہ میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

سیکورٹی ذرائع نے کل قاہرہ کے مغرب میں واقع الجیزہ گورنریٹ کے الواحات کے ریگستان میں دہشت گرد عناصر کے ساتھ ہوئے جھڑپ میں مصر کے 14 پولس اہلکار کے ہلاک ہونے اور کم سے کم 8 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)

انہیں سیکورٹی ذرائع نے اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ دہشتگردوں کے بھی چند افراد ہلاک ہوئے ہیں اور ان ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان لوگوں کا تعلق اس تحریک "حسم” سے تھا جو حکومت کی نگاہ میں دہشت گرد ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 1 صفر 1439 ہجری – 21 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14207)