امریکہ کی مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی

"سی آئی اے” کا شام میں "القاعدہ” کے ساتھ ایران کے تعاون کی نگرانی

قومی سلامتی کے مشیر نے "پاسداران” پر منشیات کی تجارت کرنے کا الزام لگایا واشنگٹن: معاذ العمری امریکہ کی مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی کے ڈائریکٹر مائل بومبیو نے انکشاف کیا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ شام ایران کے القاعدہ کے ساتھ تعاون کی نگرانی کر رہا ہے اور انہوں نے اس علاقہ […]

"سی آئی اے” کا شام میں "القاعدہ” کے ساتھ ایران کے تعاون کی نگرانی
قومی سلامتی کے مشیر نے "پاسداران” پر منشیات کی تجارت کرنے کا الزام لگایا

واشنگٹن: معاذ العمری

امریکہ کی مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی کے ڈائریکٹر مائل بومبیو نے انکشاف کیا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ شام ایران کے القاعدہ کے ساتھ تعاون کی نگرانی کر رہا ہے اور انہوں نے اس علاقہ کو ایک خفیہ راز کے نام سے یاد کیا ہے۔(۔۔۔)

امریکی قومی سلامتی کے مشیر ہیبرٹ ماکماسٹر نے ایرانی پاسداران انقلاب کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ایک ایسی تنظیم ہے جو دہشت گردوں کو قوت فراہم کرنے اور انہیں با اختیار بنانے کے سلسلہ میں کام کرتی ہے اور اس کے علاوہ وہ دنیا کے تمام علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ بھی کرتی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 1 صفر 1439 ہجری – 21 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14207)