"شمالی فیڈریشن” میں الرقہ علاقہ کی شمولیت

"ڈیموکریٹک شام” ایک شہری کونسل کے حوالہ … اور اوجلان کی تصاویر کی وجہ سے انقرہ ناراض الرقہ (شام): کمال شیخو کرد اور عرب افراد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے کل سرکاری طور پر الرقہ شہر کے آزاد ہونے کا اعلان کیا ہے اور اس بات کی بھی تاکید […]

"شمالی فیڈریشن” میں الرقہ علاقہ کی شمولیت
"ڈیموکریٹک شام” ایک شہری کونسل کے حوالہ … اور اوجلان کی تصاویر کی وجہ سے انقرہ ناراض

الرقہ (شام): کمال شیخو

کرد اور عرب افراد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے کل سرکاری طور پر الرقہ شہر کے آزاد ہونے کا اعلان کیا ہے اور اس بات کی بھی تاکید کی کہ وہ شہر کے انتظام کو سول کونسل کے حوالہ اس شرط کے ساتھ کرے گی کہ اسے ملک کے شمال سے شروع والے وفاقی نظام کے ماتحت مرکزی شام میں ضم کر لیا جائے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں انقرہ نے واشنگٹن پر تنقید کیا ہے کیونکہ کرد مسلح افراد نے  ترکی کے اندر عمر قید کی سزا کاٹنے والے کردستان ورکرز پاٹی کے لیڈر عبد اللہ اوجلان کی تصویر الرقہ کے آزاد ہونے کے بعد اس کے مرکزی میدان میں بلند کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 1 صفر 1439 ہجری – 21 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14207)