ترکی صدر رجب طیب اردوغان

ادلیب میں ترک فوج کی تعیین اور ان کی نگاہیں عفرين پر

انقرہ: سعید عبد الرازق ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے اشارہ کیا ہے کہ ترکی فوج شامی کردی ڈیموکریٹک پارٹی کے تابع لوگوں کی حفاظت کرنے والی کردی یونٹس کے کنٹرول میں واقع عفرین کے علاقہ میں فوجی کاروائی شروع کرے گی اور ترکی کے جنوبی سرحد پر واقع شام کے […]

ادلیب میں ترک فوج کی تعیین اور ان کی نگاہیں عفرين پر

انقرہ: سعید عبد الرازق

ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے اشارہ کیا ہے کہ ترکی فوج شامی کردی ڈیموکریٹک پارٹی کے تابع لوگوں کی حفاظت کرنے والی کردی یونٹس کے کنٹرول میں واقع عفرین کے علاقہ میں فوجی کاروائی شروع کرے گی اور ترکی کے جنوبی سرحد پر واقع شام کے شمال میں کردیوں کا یہ آخری علاقہ شمار کیا جاتا ہے اور یہ کاروائی ادلب میں بڑے پیمانہ پر فوج کے منتشر ہونے کے بعد کی جا رہی ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 5 صفر 1439 ہجری – 25 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14211)