چین کی کیمونسٹ پارٹی شی کو ماؤ کا درجہ دے رہی ہے

سوشلزم کو عصر حاضر کے چین کی پہچان بنانے کے لئے اس فکر کو اپنے پارٹی منشور میں شامل کر لیا گیا   بیجنگ: "الشرق الاوسط” چین کی کیمونسٹ پارٹی کی تقریبات میں شی جین بینگ کی شخصیت غالب رہی، جبکہ یہ تقریبات ایک ہفتہ جاری رہنے کے بعد کل اختتام پذیر ہوئیں۔ اس […]

چین کی کیمونسٹ پارٹی شی کو ماؤ کا درجہ دے رہی ہے
سوشلزم کو عصر حاضر کے چین کی پہچان بنانے کے لئے اس فکر کو اپنے پارٹی منشور میں شامل کر لیا گیا

بیجنگ: "الشرق الاوسط”

چین کی کیمونسٹ پارٹی کی تقریبات میں شی جین بینگ کی شخصیت غالب رہی، جبکہ یہ تقریبات ایک ہفتہ جاری رہنے کے بعد کل اختتام پذیر ہوئیں۔ اس بات کی توقع نہیں تھی کہ صدر کی حیثیت کو اس قدر بڑھایا جائے گا کہ ان کا سیاسی فلسفہ؛ جو کہ "شی جن بینگ تصور” کے نام سے معروف ہے، اسے پارٹی کے منشور میں شامل کر لیا جائے گا تاکہ انہیں چین کے سابق رہنما ماؤزے تنگ کی متوزی حیثیت دی جا سکے۔

یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ "شی جین بینگ کی فکر کو نئے دور کے چین کی پہچان” مانا جاتا ہے۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ "صدر کی فکر” کا مواد زیادہ اہمیت کا حامل نہیں ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب انہوں نے اس فلسفہ کو "نئے دور” کا نام دینے کا فیصلہ کیا تو اس سے ان کی طاقت اور حکومت ظاہر ہوتی ہے۔ (۔۔۔)

بدھ – 5 صفر 1439 ہجری – 25 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14211]