یمن میں دہشت گردی کی مالی امداد کے خلاف خلیجی امریکی تعاون
رياض: "الشرق الاوسط” ایک مشترکہ خلیجی امریکی اقدام کے تحت کل یمن کی تنظیم القاعدہ اور داعش کے حمایتی اور مالی امداد فراہم کرنے والے رہنماؤں کے نمائندوں سمیت یمن کی دو کمپنیوں اور 11 افراد کو ” دہشت گردی کی مالی امداد کو روکنے والے بین الاقوامی مرکز” میں بلیک لسٹ

رياض: "الشرق الاوسط”
ایک مشترکہ خلیجی امریکی اقدام کے تحت کل یمن کی تنظیم القاعدہ اور داعش کے حمایتی اور مالی امداد فراہم کرنے والے رہنماؤں کے نمائندوں سمیت یمن کی دو کمپنیوں اور 11 افراد کو ” دہشت گردی کی مالی امداد کو روکنے والے بین الاقوامی مرکز” میں بلیک لسٹ کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
یہ اقدام سعودی عرب میں قائم "بین الاقوامی مرکز” کی طرف سے لیا گیا ہے، جس میں اہم شریک ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہے جبکہ دیگر ممالک بطور رکن اس میں شامل ہیں۔
سعودی عرب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ 21 مئی کو اس "بین الاقوامی” مرکز کے قیام کے اعلان کے بعد یہ پہلا اقدام ہے۔ (۔۔۔)