شامی جماعتوں کو "حکومتی افواج” میں تبدیل کرنے کا ترک منصوبہ
بيروت: بولا اسطيح – موسكو: طہ عبد الواحد انقرہ شامی حزب مخالف کے گروپوں کو شام کی "حکومتی فوج” میں شامل ہونے کے لئے ٹائم فریم پر مشتمل معاہدے پر دستخط کرنے پر رضا مند کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ علاوہ ازیں سرحدی کراسنگ کے ادارے کو متحد کرنے میں بھی کامیاب رہا […]

بيروت: بولا اسطيح – موسكو: طہ عبد الواحد
انقرہ شامی حزب مخالف کے گروپوں کو شام کی "حکومتی فوج” میں شامل ہونے کے لئے ٹائم فریم پر مشتمل معاہدے پر دستخط کرنے پر رضا مند کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ علاوہ ازیں سرحدی کراسنگ کے ادارے کو متحد کرنے میں بھی کامیاب رہا ہے جو منبج کی انتظامی سرحد اور جرابلس سے لے کر حلب کے شمال میں اعزاز تک پھیلے 30 کلومیٹر گہرے راستے کو متحد کرتے ہیں۔ (۔۔۔)