محمد بن سلمان: ہم یمن میں ایک اور "حزب اللہ” کو روکنے جا رہے ہیں
انہوں نے قطر کے بحران کو "بہت چھوٹا” قرار دیا ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ 2025 میں "نیوم” نامی لائحۂ عمل کا آغاز کر دیا جائے گا اور اس کے مکمل ہونے کے بعد رکنیت کی تحویز رکھی جائے گی ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ […]
انہوں نے قطر کے بحران کو "بہت چھوٹا” قرار دیا ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ 2025 میں "نیوم” نامی لائحۂ عمل کا آغاز کر دیا جائے گا اور اس کے مکمل ہونے کے بعد رکنیت کی تحویز رکھی جائے گی

ریاض: "الشرق الاوسط”
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان نے پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب یمن کے اندر ایک دوسری "حزب اللہ” کو ظاہر ہونے سے روکنے کے لئے اپنی پالیسی پر گامزن ہے۔(۔۔۔)
سعودی ولی عہد نے کہا کہ سعودی عرب کی سرمایہ کاری پر قطر کے مسئلہ کا اثر بہت کم ہے اور یہ بھی کہا کہ قطر کا مسئلہ بہت ہی زیادہ چھوٹا ہے۔
شہزادہ محمد ابن سلمان نے انکشاف کیا کہ سنہ 2025ء تک "نیوم” نامی لائحۂ عمل کا آغاز کر دیا جائے گا اور اس کے مکمل ہونے کے بعد رکنیت کی تجویز رکھی جائے گی۔(۔۔۔)
جمعہ – 7 صفر 1439 ہجری – 27 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14213)