سعودی عرب فٹبال گراؤنڈ کو خواتین کے لئے کھول رہا ہے

رياض: طارق الرشيد سعودی عرب میں کھیلوں کی جنرل اٹھارٹی نے اسپورٹس گراؤنڈ میں خواتین کو داخل ہونے کی اجازت کا اعلان کیا ہے۔ اتھارٹی نے ریاض، جدہ اور دمام میں 3 گراؤنڈ بنانے شروع کر دیا ہے تاکہ یہ نئے سال کے آغاز میں مخصوص شرائط کے ساتھ خواتین کے داخلے کے لئے […]

سعودی عرب فٹبال گراؤنڈ کو خواتین کے لئے کھول رہا ہے

رياض: طارق الرشيد

سعودی عرب میں کھیلوں کی جنرل اٹھارٹی نے اسپورٹس گراؤنڈ میں خواتین کو داخل ہونے کی اجازت کا اعلان کیا ہے۔ اتھارٹی نے ریاض، جدہ اور دمام میں 3 گراؤنڈ بنانے شروع کر دیا ہے تاکہ یہ نئے سال کے آغاز میں مخصوص شرائط کے ساتھ خواتین کے داخلے کے لئے تیار ہو۔ (۔۔۔)

پیر – 10 صفر 1439 ہجری – 30 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14216]