"نیو یارک دہشت گرد” کے ممکنہ ساتھی کی گرفتاری
حملہ آور نے ایک سال پہلے حملے کی منصوبہ بندی کی اور جج کے سامنے اپنی رضامندی کا اظہار کیا نیویارک: "الشرق الاوسط” کل امریکی جاسوس نے منگل کے دن نیویارک میں ہونے والے حادثہ کو انجام دینے والے دہشت گرد کے ممکنہ ساتھی کو گرفتار کیا ہے اور یاد رہے […]
حملہ آور نے ایک سال پہلے حملے کی منصوبہ بندی کی اور جج کے سامنے اپنی رضامندی کا اظہار کیا

نیویارک: "الشرق الاوسط”
کل امریکی جاسوس نے منگل کے دن نیویارک میں ہونے والے حادثہ کو انجام دینے والے دہشت گرد کے ممکنہ ساتھی کو گرفتار کیا ہے اور یاد رہے کہ اس حادثہ میں 8 افراد ہلاک ار 12 زخمی ہوئے تھے۔(۔۔۔)
تحقیقی بیورو کے دفتر نے 32 سالہ ایک اوزبکستانی فرد کے سلسلہ میں تلاش کرنے کا نوٹ جاری کیا تھا اور اس تک پہنچنے میں مدد کرنے والی معلومات کا مطالبہ کرتے ہوئے اس کی ایک تصویر بھی نشر کی ہے۔
یہ کاروائی اس وقت کی گئی ہے جب نیویارک کے ایک فیڈرل عدالت کے سامنے 29 سالہ سیف اللہ سائبوف نے حملہ کیا تھا۔(۔۔۔)
الزام کی فہرست سے اس بات کا علم ہوتا ہے کہ سائبور نے اس حملہ کے لئے ایک سال تک پلان بناتا رہا اور اس نے اس کا اعتراف جج کے سامنے بھی کیا۔(۔۔۔)
جمعہ – 14 صفر 1439 ہجری – 3 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14220)