ایوٹ آباد کے دستاویزات: قطر اور لیبیا کی شرکت

لندن – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکہ کی مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی کی طرف سے انکشاف کردہ ابوٹ آباد کے دستاویزات کے سلسلہ میں توجہ مسلسل دی جارہی ہے اور ایجنسی نے ان دستاویزات کو القاعدہ کے لیڈر اسامہ ابن لادن کے گھر سے چھ سال قبل ان کے قتل کی کاروائی کے […]

ایوٹ آباد کے دستاویزات: قطر اور لیبیا کی شرکت

لندن – واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

امریکہ کی مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی کی طرف سے انکشاف کردہ ابوٹ آباد کے دستاویزات کے سلسلہ میں توجہ مسلسل دی جارہی ہے اور ایجنسی نے ان دستاویزات کو القاعدہ کے لیڈر اسامہ ابن لادن کے گھر سے چھ سال قبل ان کے قتل کی کاروائی کے دوران حاصل کیا تھا۔ ان دستاویزات میں ایران اور القاعدہ کے درمیان خفیہ تعلق پر روشنی ڈالی گئی ہے اور دوسرے دستاویزات نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ربیع عربی کے انقلابات میں اسامہ ابن لادن کا کردار ہے اور ان کی تنظیم نے اس موقع کو غنیمت سمجھا اور اس سلسلہ میں لوگوں کو آمادہ کرنے کے لئے قطر کی الجزیرہ چینل نے بھی کردار ادا کیا ہے اور اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے ایک فرزند حمزہ کو ایران چھوڑ کر قطر منتقل ہو جانے کی نصيحت کی ہے۔(۔۔۔)

اس مفکر شخصیت کے پیش کرنے میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ ان دستاویزات کے بعض صفحات ابن لادن کے ایک بیٹی کے ہاتھ سے لکھے گئے ہیں اور بعض صفحات خود ان کے ہاتھ سے لکھے گئے ہیں اور اس مفکر شخصیت نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ وہ کیسے دنیا کے القاعدہ  کے لیڈر اور سنہ 2011 کے ربیع عربی سے متعلق ان کے اہتمام کو دیکھتی تھی اور ابن لادن لیبیا اور یورپ کی طرف دہشت گردوں کو جانے کے سلسلہ میں اسے مرکز بنانے اور عالم عرببی میں تیز رفتار سے ہونے والی تبدیلیوں سے استفادہ کی کیفیئت کے سلسلہ میں گفتگو کرتے ہیں۔

ہفتہ – 15 صفر 1439 ہجری – 4 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14221