"عوامی فورس” اور حکومتی افواج شام عراق سرحد پر مل رہی ہیں
"داعش” کے آخری ٹھکانے میں شدید لڑائی بيروت: بولا اسطيح عراقی عوامی فورسز نے کل سے شام کے شہر البوکمال پر حملے کا آغاز کر دیا ہے، یہ علاقہ عراق اور شام میں تنظیم داعش کا آخری اہم ٹھکانہ ہے۔ دریں اثنا شامی حکومت اور ان کے اتحادیوں نے دیر الزور کے دیہات […]
"داعش” کے آخری ٹھکانے میں شدید لڑائی

بيروت: بولا اسطيح
عراقی عوامی فورسز نے کل سے شام کے شہر البوکمال پر حملے کا آغاز کر دیا ہے، یہ علاقہ عراق اور شام میں تنظیم داعش کا آخری اہم ٹھکانہ ہے۔ دریں اثنا شامی حکومت اور ان کے اتحادیوں نے دیر الزور کے دیہات میں البوکمال کا مکمل محاصرہ کر لیا اور حملے کی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ "علاقے کو "داعش” کے عناصر سے پاک کئے جانے کے بعد شامی افواج عراقی افواج کو دونوں ملکوں کے مابین سرحد پر ملی۔ (۔۔۔)