ہسپانوی آئینی عدالت کتالونیہ کی آزادی کے اعلان کو سرکاری طور پر کالعدم قرار دے رہی ہے
کیا یہ یورپ ہے جو آپ بنانا چاہتے ہیں؟ : بوچیمون یورپی یونین کے رہنماؤں سے بروکسل: "الشرق الاوسط” اسپین میں چار دہائیوں سے جاری کتالونیہ کی علیحدگی کی مہم اب بدترین سیاسی بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ (۔۔۔) کل اسپین کی آئینی عدالت نے کتالونیہ کی پارلیمنٹ […]
کیا یہ یورپ ہے جو آپ بنانا چاہتے ہیں؟ : بوچیمون یورپی یونین کے رہنماؤں سے

بروکسل: "الشرق الاوسط”
اسپین میں چار دہائیوں سے جاری کتالونیہ کی علیحدگی کی مہم اب بدترین سیاسی بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ (۔۔۔)
کل اسپین کی آئینی عدالت نے کتالونیہ کی پارلیمنٹ کی طرف سے 27 اکتوبر کو یک طرفہ آزادی کے اعلان کو کالعدم قرار دیا ہے، جبکہ عدالت کی طرف سے ریفرنڈم کو معطل کرنے کے سابقہ فیصلے کے سبب اس کی قوی امید تھی۔ (۔۔۔)
بوچیمون نے یورپی کمیشن کے صدر جین کلاڈ جنکر اور یورپی پارلیمانی اسپیکر انتونیو ٹیگھانی کو مخطاب کرتے ہوئے اسپین میں جمہوری طور پر منتخب رہنماؤں کے ٹرائل کے بارے میں سوال کیا: "کیا آپ اس یورپ کی تعمیر کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔ جہاں ایسا ملک بھی ہے جس کے (سیاسی) رہنما جیلوں میں ہیں؟”۔ (۔۔۔)