عرفات کے یادگار کی مناسبت سے دحلان کی تحریک اور حماس کا اجتماع
مغربی کنارہ اور غزہ میں ہونے والے مظاہرات میں مرحوم رہنما کے متحد کردار کی نمائندگی رام الله: كفاح زبون کل فلسطین کی عوام نے فلسطینی رہنماء یاسر عرفات کی تیرہویں برسی کی یادگار کو تازہ کیا ہے اور اس مناسبت سے قابل ذکر بات یہ ہے کہ کل غزہ میں […]
مغربی کنارہ اور غزہ میں ہونے والے مظاہرات میں مرحوم رہنما کے متحد کردار کی نمائندگی

رام الله: كفاح زبون
کل فلسطین کی عوام نے فلسطینی رہنماء یاسر عرفات کی تیرہویں برسی کی یادگار کو تازہ کیا ہے اور اس مناسبت سے قابل ذکر بات یہ ہے کہ کل غزہ میں تحریک فتح سے علیحدگی اختیار کرنے والے رہنماء محمد دحلان کی قیادت میں کام کرنے والی ڈیموکریٹک اصلاحی تحریک کو تحریک حماس کے رہنماؤں کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔(۔۔۔)
رام اللہ اور مغربی کنارے کے دوسرے علاقوں میں زبردت ریلیاں نکلی ہیں جن میں ان کے چاہنے والے ان کی تصویر ہاتھ میں لئے ہوئے ان کا مشہور جملہ "بیت المقدس پر لاکھوں جانیں شہید” دہرا رہے تھے۔(۔۔۔)
جمعہ – 21 صفر 1439 ہجری – 10 نومبر 2017ء شمارہ: (14227)