سعودی عرب: تحقیقات کے ذریعہ 100 بلین ڈالر کی بدعنوانی کا انکشاف
7 افراد آزاد اور 201 کے ساتھ تحقیقات جاری ریاض: "الشرق الاوسط” بدعنوانی کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں اعلی کمیٹی کے شاہی اعلان کے بعد سے گرفتار شدہ افراد کے ساتھ جاری تحقیقات نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ایک کروڑ ڈالر سے زائد عوامی فنڈ میں ہیرا […]
7 افراد آزاد اور 201 کے ساتھ تحقیقات جاری

ریاض: "الشرق الاوسط”
بدعنوانی کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں اعلی کمیٹی کے شاہی اعلان کے بعد سے گرفتار شدہ افراد کے ساتھ جاری تحقیقات نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ایک کروڑ ڈالر سے زائد عوامی فنڈ میں ہیرا پھیری کر کے اس کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔
بدعنوانی کا مقابلہ کرنے کی اعلی کمیٹی کے اٹارنی جنرل سعود المعجب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گرفتار شدہ افراد کے ساتھ تحقیقات چل رہی ہیں اور گزشتہ ہفتہ کے دن شاہی فرمان کے اعلان کے بعد 208 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ سات کو کافی دلائل نہ ملنے کی وجہ سے آزاد کر دیا گیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 21 صفر 1439 ہجری – 10 نومبر 2017ء شمارہ: (14227)