شامی ڈیموکریٹک فورسز
داعش کا حکومت کے ساتھ ایک معاہدہ اور "ڈیموکریٹک شام” کے علاقے
بيروت: بولا أسطيح اور نذير رضا شامی حکومت اور اس کے اتحادیوں نے تنظیم داعش کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کی وجہ سے عراق کی سرحد پر واقع البوکمال شہر سے تنظیم کے اہلکار اپنے آخری پناہ گاہ کو چھوڑ کر مشرقی دیر الزور کی طرف منتقل ہو گئے […]

بيروت: بولا أسطيح اور نذير رضا
شامی حکومت اور اس کے اتحادیوں نے تنظیم داعش کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کی وجہ سے عراق کی سرحد پر واقع البوکمال شہر سے تنظیم کے اہلکار اپنے آخری پناہ گاہ کو چھوڑ کر مشرقی دیر الزور کی طرف منتقل ہو گئے ہیں اور یہ وہ علاقے ہیں جہاں امریکہ کی طرف سے تعاون کردہ شامی ڈیموکریٹک فورسز اور داعش کے اہلکار کے ساتھ جنگ جاری ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 21 صفر 1439 ہجری – 10 نومبر 2017ء شمارہ: (14227)